HomePakistan

Sarai Alamgir Learning Institutes

Latest Updates

@PAK PHOOL Nursery 2018-07-02

پاکستان سمیت دنیا بھر میں Moringa(سہانجنا) کی مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے، 80 کی دہائی سے اب تک اس پر ریسرچ جاری ہے، جسے اب Miracle tree اور super food کے نام سے جاناجاتا ہے ، دنیا میں موجود تمام پودے اور درخت مختلف افادیت رکھتے ہیں یعنی اکثر کے پھل، پھول پتے، جڑی بوٹی وغیرہ، نیوٹریشن کے حساب سے عموماً غذا کسی ایک سبسٹنس کی وجہ سے جانی جاتی ہے، جبکہ اس درخت میں تمام سبسٹنس حیرت انگیز مقدار میں موجود ہیں جیسے : پروٹین - انڈے سے %4 زیادہ فائبر - گندم سے %4 زیادہ کیلشیم - دودھ سے %17 زیادہ آئرن - پالک سے %25 زیادہ پوٹاشیم- کیلے سے %15 زیادہ وٹامن سی- کنّو سے %4 زیادہ وٹامن اے - گاجر سے %2 زیادہ یہاں تک کہ صرف اسکے پتّوں سے70 سے زیادہ امراض کی ادویات بنائی جا چُکی ہیں، جس میں سر فہرست: وزن کم کرنا جوڑوں، کمر کا درد شوگر سر درد بلڈ پریشر اعصابی و جسمانی کمزوری کولیسٹرول جِلدی فوائد قوت مدافعت بہتر ہاضمہ اور دیگر شامل ہیں، ان سب کے علاوہ اسے روزمرہ میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، چاپان کی مشہور دودھ کی کمپنیmorinaga 1949 سے کام کر رہی ہے جس کا نام اس ہی درخت پر رکھا گیا ہے. اطمینان کی بات یہ ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں پر یہ درخت قدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور اب اسکی کاشت بھی ہو رہی ہے. ہم میں سے کچھ کے گھروں میں اسکی پھلیوں اور پھولوں کا سالن بھی بنایا جاتا ہے، بہر حال بِلا مبالغہ اسکی خصوصیات اس سے کہی ذیادہ ہیں، اس سے مفید ہونے کے لئے گھر کے قریب موجود درخت سے پتے توڑ کر اسکا سفوف بنا لیں اور قدرت کے اس تحفہ کا مزہ لیجیے. اور مزید درخت لگا دئے جائیں تو کیا ہی بات ہے. For contact :03365816899

Suggestions

PAK PHOOL Nursery

G.T road opposite to Military College, Sarai Alamgir-50700
Preschool