HomePakistan

Sakhakot Learning Institutes

Latest Updates

Mehindi competition amongst students on 14 June 2018

Admissions Open👨‍🎓 from Play group to class 9th

Mathematics is a beautiful subject, with ideas and connections that can inspire all students. But too often it is taught as a performance subject, the role of which, for many, is to separate students into those with the math gene and those without.” Jo Boaler Mathematical Mindsets

#ہمارے_نظامِ_شمسی_کا_سب_سے_اونچا_پہاڑ تحریر-یاسر اقبال زمین کے سب سے بلند پہاڑ کی اگر بات کی جائے تو "ماؤنٹ ایورسٹ" روئے زمین پر بلند ترین پہاڑ ہے لیکن یہ ہمارے نظامِ شمسی کو بلند ترین مقام نہیں ہے یہ اعزاز سرخ سیارے یعنی مریخ پر موجود مُردہ آتش فشاں ’’اولمپس مونز‘‘ (Olympus Mons) کو حاصل ہے جس کی اونچائی تقریباً 22 کلومیٹر اور اس کا قطر 600 کلومیٹر ہے یہ اتنا بڑا پہاڑ ہے کہ اگر اس کو اوسط گہرے یعنی 10 کلومیٹر گہرائی والے سمندر میں بھی ڈالا جائے تب بھی یہ پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ سے اونچا ہو گا یہ پہاڑ مریخ کے شمالی حصے میں واقع ہے پہلے اس پہاڑ کو "نِکس اولمپس"(Nix Olympus) کا نام دیا گیا تھا جو بعد میں تبدیل کر کے "اولمپس مونز" رکھ دیا گیا فلکیاتدان انیسویں صدی سے ہی اس پہاڑ کے بارے میں جانتے تھے لیکن اس کے اصل حجم اور اونچائی کے بارے میں بہت بعد میں پتہ چلا جب "مرینر 9"(Mariner 9) خلائی جہاز نے اس پہاڑ کی تصویر کشی کی۔ پہلے پہل سائنس دانوں نے اس کو ماؤنٹ ایورسٹ کی طرح ساخت رکھنے والا پہاڑ ہی سمجھا لیکن بعد میں خلائی جہاز سے موصول ہونے والی تصاوہر سے پتہ چلا کے یہ پہاڑ آتش فشانی لاوے کے تہہ در تہہ جمنے سے وجود میں آیا ہے زمین سے موازنہ کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ اولمپس مونز کا رقبہ مرکزی فرانس (مین لینڈ فرانس) سے بھی زیادہ ہے بعض ماہرین کو شبہ ہے کہ شاید اولمپس مونز اب بھی ایک سرگرم آتش فشاں ہے اور اس کے اندر آتش فشانی اب بھی ہو رہی ہے لیکن اس بارے میں ابھی تک کوئی مصدقہ رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے بشکریہ:-وکی پیڈیا

Walk in Interview for Visiting Lecturers (Software Engineering)

MAY THIS YEAR’S EID GIVE YOU, ALL THE HAPPINESS AND, JOY OF THIS WORLD AND, HOPE THAT THE BLESSING, OF THE AL-MIGHTY BE WITH YOU, EID MUBARAK

خدا کرےکہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

@SpS 9th - lotus 2016-07-01

http://www.everyvid.tk/video/2630/how-to-make-an-air-cooler-at-home-best-out-of-waste/

@GHSS Ghani Dheri 2016-02-02

Gorvenment of KP changed the name from GHSS Ghani Dheri to Shahid Fahid Ahmad Higher secondary school. Kindly visit the link below and like the new page for Shahid Fahid Ahmad Higher Secondary school to get notified. Thanks https://www.facebook.com/GSFAHSS/?ref=ts&fref=ts

@Boys hostel no 7 2015-06-29

Ramazan mubarak to All of the Hostel 7 boys .......... !!!!!!!